Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 13:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 شاؤل نے سات دِن شموایلؔ کے مُقرّرہ وقت کے مُطابق اِنتظار کیا، لیکن جَب شموایلؔ گِلگالؔ نہ آئے تو شاؤل کے آدمی مُنتشر ہونے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اور وہ وہاں سات دِن سموئیل کے مُقرّرہ وقت کے مُطابِق ٹھہرا رہا پر سموئیل جِلجاؔل میں نہ آیا اور لوگ اُس کے پاس سے اِدھر اُدھر ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 समुएल ने साऊल को हिदायत दी थी कि सात दिन मेरा इंतज़ार करें। लेकिन सात दिन गुज़र गए, और समुएल न आया। साऊल के फ़ौजी मुंतशिर होने लगे

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 سموایل نے ساؤل کو ہدایت دی تھی کہ سات دن میرا انتظار کریں۔ لیکن سات دن گزر گئے، اور سموایل نہ آیا۔ ساؤل کے فوجی منتشر ہونے لگے

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 13:8
2 حوالہ جات  

”تُم مُجھ سے پیشتر گِلگالؔ کو چلے جانا اَور مَیں سوختنی نذریں اَور سلامتی کی نذر کی قُربانیاں گزراننے یقیناً تمہارے پاس آؤں گا۔ لیکن جَب تک مَیں تمہارے پاس آکر تُمہیں بتا نہ دُوں کہ تُمہیں کیا کرناہے تُم سات دِن تک ضروُر میرا اِنتظار کرنا۔“


لیکن جَب عماساؔ بنی یہُوداہؔ کو بُلانے گیا تو اُس نے بادشاہ کے مُقرّرہ وقت سے زِیادہ وقت لگایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات