۱-سموئیل 13:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ23 اَور فلسطینیوں کی فَوج کا ایک دستہ اَپنی چوکی سے نِکلا اَور مِکماشؔ کے درّہ کی طرف جا نِکلا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور فِلستِیوں کی چَوکی کے سِپاہی نِکل کر مِکماؔس کی گھاٹی کو گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 फ़िलिस्तियों ने मिकमास के दर्रे पर क़ब्ज़ा करके वहाँ चौकी क़ायम की थी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 فلستیوں نے مِکماس کے درے پر قبضہ کر کے وہاں چوکی قائم کی تھی۔ باب دیکھیں |