۱-سموئیل 13:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ1 شاؤل کی عمر تیس سال کی تھی جَب وہ بادشاہ بنے اَور اُنہُوں نے بنی اِسرائیل پر بِیالیس سال تک حُکمرانی کی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 ساؤُل تِیس برس کی عُمر میں سلطنت کرنے لگا اور اِسرائیلؔ پر دو برس سلطنت کر چُکا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 साऊल 30 साल का था जब तख़्तनशीन हुआ। दो साल हुकूमत करने के बाद باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 ساؤل 30 سال کا تھا جب تخت نشین ہوا۔ دو سال حکومت کرنے کے بعد باب دیکھیں |