Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-پطرس 4:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 بغیر بُڑبُڑائے ایک دُوسرے کی مہمان نوازی میں لگے رہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 بغَیر بُڑبُڑائے آپس میں مُسافِر پروَری کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 बुड़बुड़ाए बग़ैर एक दूसरे की मेहमान-नवाज़ी करें।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 بڑبڑائے بغیر ایک دوسرے کی مہمان نوازی کریں۔

باب دیکھیں کاپی




۱-پطرس 4:9
11 حوالہ جات  

اجنبیوں کی مُسافر پروَری کرنا مت بھُولو، کیونکہ اَیسا کرنے سے بعض نے فرشتوں کی بے خبری میں مہمان نوازی کی ہے۔


مُقدّسین کی ضروُرتیں پُوری کرو، مُسافر پروَری میں لگے رہو۔


اَور سَب کام کسی شکایت اَور حُجّت کے بغیر ہی کر لیا کرو،


دُوسروں کے ساتھ نیکی اَور سخاوت کرنا مت بھُولو کیونکہ خُدا اَیسی قُربانیوں سے خُوش ہوتاہے۔


بَلکہ وہ مہمان نواز، خیر دوست، اَپنے نَفس پر قابُو رکھنے والا، راستباز، پاک اَور نظم و ضَبط والا ہو۔


لہٰذا نگہبان کو چاہئے کہ وہ بے اِلزام، ایک بیوی کا شوہر، پرہیزگار، خُود پر قابُو رکھنے والا، قابل اِحترام، مُسافر پرور اَور تعلیم دینے کے قابل ہو۔


اَے بھائیوں اَور بہنوں! ایک دُوسرے کی شکایت کرنے اَور بُڑبُڑانے سے باز رہو تاکہ تُم سزا نہ پاؤ۔ دیکھو! اِنصاف کرنے والا دروازہ پر کھڑا ہے۔


جِس نے دِل میں جِس قدر دینے کا خیال کیا ہُواہے، بغیر کسی ہچکچاہٹ کےاُتنا ہی دے اَور خُوشی سے دے، نہ کہ مجَبُوری یا کسی دباؤسے کیونکہ خُدا خُوشی سے دینے والے کو عزیز رکھتا ہے۔


لیکن تیری رضامندی کے بغیر میں کچھ نہیں کرنا چاہتا تھا، تاکہ جو بھی مہربانی تُو کرے وہ مجَبُوری میں نہیں لیکن اَپنی مرضی سے کرے۔


گیُسؔ جو میرا اَور ساری جماعت کا مہمان نواز ہے تُم سے سلام کہتاہے۔ اِراستُسؔ جو شہر کا خازِن ہے اَور بھایٔی کوارتُس تُمہیں سلام کہتے ہیں۔


جَب وہ خادِم کو پانی پِلا چُکی تو رِبقہؔ نے کہا، ”مَیں تمہارے اُونٹوں کے لئے بھی پانی بھر کر لاتی ہُوں جَب تک کہ وہ پی کر سیر نہ ہو جایٔیں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات