Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 9:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 تو یَاہوِہ شُلومونؔ کو دُوسری بار دِکھائی دئیے، جَیسا کہ وہ اُنہیں گِبعونؔ میں دِکھائی دئیے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 تو خُداوند سُلیماؔن کو دُوسری بار دِکھائی دِیا جَیسے وہ جِبعُوؔن میں دِکھائی دِیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 उस वक़्त रब दुबारा उस पर ज़ाहिर हुआ, उस तरह जिस तरह वह जिबऊन में उस पर ज़ाहिर हुआ था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اُس وقت رب دوبارہ اُس پر ظاہر ہوا، اُس طرح جس طرح وہ جِبعون میں اُس پر ظاہر ہوا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 9:2
4 حوالہ جات  

اَور گِبعونؔ میں یَاہوِہ رات کے وقت خواب میں شُلومونؔ کو دِکھائی دیئے اَور خُدا نے فرمایا، ”کہ جو کچھ بھی تُم چاہتے ہو مانگ لو مَیں تُمہیں دُوں گا۔“


تَب ایک رات یَاہوِہ شُلومونؔ پر ظاہر ہُوئے اَور فرمایا: ”مَیں نے تمہاری دعا سُن لی ہے اَور مَیں نے اِس مقام کو اَپنے لیٔے قُربانی کے بیت المُقدّس کے طور پر اِنتخاب کیا ہے۔


اَور یَاہوِہ شُلومونؔ سے غضبناک ہو گیٔے کیونکہ اُن کا دِل بنی اِسرائیل کے خُدا یَاہوِہ سے برگشتہ ہو گیا تھا جنہوں نے شُلومونؔ پر آپ نے آپ کو دو بار ظاہر کیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات