Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 9:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 بعلاتؔ اَور بیابان کے علاقہ میں تدمورؔ جَیسے شہر تعمیر کرائے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور بعلات اور بیابان کے تمر کو بنایا جو مُلک کے اندر ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 बालात और रेगिस्तान के शहर तदमूर में बहुत-सा तामीरी काम कराया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 بعلات اور ریگستان کے شہر تدمور میں بہت سا تعمیری کام کرایا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 9:18
4 حوالہ جات  

اِلتِقیہؔ، گِبّتون، بعلاتؔ،


اَور شُلومونؔ نے صحرا میں تدمورؔ کو اَور حماتؔ کے سَب ذخیروں کے شہروں کو بھی تعمیر کیا۔


اَور شُلومونؔ نے ذخیرہ کے سَب شہروں کی بھی تعمیر کروائی، جہاں اُن کے رتھوں، گھوڑوں اَور اِن کے رتھ سوار کو بطور نِگراں رکھا گیا تھا۔ اِن کے علاوہ اُنہُوں نے یروشلیمؔ میں، لبانونؔ اَور اَپنے تمام مُلک میں اَپنی مرضی کے مُطابق عمارتیں تعمیر کروائیں۔


جُنوب کی جانِب تامارؔ سے لے کر مریبہؔ قادِسؔ کے چشمے تک وادی مِصر سے ہوتی ہُوئی بحرِ رُوم تک پہُنچے۔ یہ جُنوبی سرحد ہوگی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات