Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 8:52 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

52 ”لہٰذا آپ کی آنکھیں آپ کے خادِم کی فریاد اَور آپ کی اُمّت بنی اِسرائیل کی فریاد کی طرف کھُلی رہیں تاکہ جَب کبھی وہ آپ سے فریاد کریں تو آپ اُن کی سُن لیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

52 سو تیری آنکھیں تیرے بندہ کی مُناجات اور تیری قَوم اِسرائیلؔ کی مُناجات کی طرف کُھلی رہیں تاکہ جب کبھی وہ تُجھ سے فریاد کریں تُو اُن کی سُنے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

52 ऐ अल्लाह, तेरी आँखें मेरी इल्तिजाओं और तेरी क़ौम इसराईल की फ़रियादों के लिए खुली रहें। जब भी वह मदद के लिए तुझे पुकारें तो उनकी सुन लेना!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

52 اے اللہ، تیری آنکھیں میری التجاؤں اور تیری قوم اسرائیل کی فریادوں کے لئے کھلی رہیں۔ جب بھی وہ مدد کے لئے تجھے پکاریں تو اُن کی سن لینا!

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 8:52
5 حوالہ جات  

یَاہوِہ اُن سَب کے قریب ہیں جو اُنہیں پُکارتے ہیں، یعنی اُن سَب کے قریب، جو اُنہیں سچّے دِل سے پُکارتے ہیں۔


آپ کی آنکھیں اِس بیت المُقدّس کی طرف دِن اَور رات لگی رہیں! آپ نے اِسی مقام کی بابت فرمایا تھا، ’میں اَپنا جلالی نام وہاں قائِم رکھوں گا،‘ تاکہ جو دعا آپ کا خادِم اِس مقام کی طرف رُخ کرکے مانگے اُسے آپ سُن کر جَواب دیں گے۔


اَے خُداوؔند، آپ غفور اَور بھلےہیں، اَور جتنے آپ کو پُکارتے ہیں، اُن سَب پر آپ کی بڑی شفقت و مَحَبّت ہے۔


”چنانچہ اَب اَے میرے خُدا، مَیں آپ سے درخواست کرتا ہُوں کہ آپ اُن دعاؤں کی طرف جو اِس مقام میں کی جایٔیں مُتوجّہ ہوں اَور اُنہیں سُنیں۔


کیونکہ آپ نے دُنیا کی تمام اَقوام میں سے اُنہیں مُنتخب کیا تاکہ وہ آپ کی مِیراث ہوں، جَیسا کہ اَے یَاہوِہ قادر، آپ نے اَپنے خادِم مَوشہ کی مَعرفت فرمایا تھا جِس وقت آپ ہمارے آباؤاَجداد کو مِصر سے باہر نکال لایٔے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات