Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 8:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 کاہِنؔ اَور لیوی یَاہوِہ کے صندُوق، خیمہ اِجتماع اَور اُس کے اَندر کے تمام مُقدّس برتنوں کو اُٹھاکر اَپنے ساتھ لے آئےتھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور وہ خُداوند کے صندُوق کو اور خَیمۂِ اِجتماع کو اور اُن سب مُقدّس ظُرُوف کو جو خَیمہ کے اندر تھے لے آئے۔ اُن کو کاہِن اور لاوی لائے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 रब के घर में लाए। लावियों के साथ मिलकर उन्होंने मुलाक़ात के ख़ैमे को भी उसके तमाम मुक़द्दस सामान समेत रब के घर में पहुँचाया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 رب کے گھر میں لائے۔ لاویوں کے ساتھ مل کر اُنہوں نے ملاقات کے خیمے کو بھی اُس کے تمام مُقدّس سامان سمیت رب کے گھر میں پہنچایا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 8:4
5 حوالہ جات  

اَور شُلومونؔ ساری جماعت سمیت گِبعونؔ کے اُونچے مقام کی طرف روانہ ہُوئے کیونکہ خُدا کا خیمہ اِجتماع وہیں تھا جسے یَاہوِہ کے خادِم مَوشہ نے بیابان میں تعمیر کیا تھا۔


اَور بادشاہ قُربانیاں چڑھانے کے لیٔے گِبعونؔ کو گیا کیونکہ وہ نہایت ہی اہم بُلند مقام تھا اَور شُلومونؔ نے مذبح پر ایک ہزار سوختنی نذریں پیش کیں۔


وہ جنہیں داویؔد نے یَاہوِہ کے بیت المُقدّس میں عہد کے صندُوق کے لائے جانے کے بعد مُستقِل طور پر موسیقی کا نِگران مُقرّر کیا یہ ہیں:


اَور جَب داویؔد بادشاہ کو بتایا گیا، ”خُدا کے صندُوق کی وجہ سے یَاہوِہ نے عوبیدؔ اِدُوم کے گھرانے کو اَور اُس کی ہر چیز کو برکت بخشی ہے تو داویؔد گیا۔“ اَور خُدا کے صندُوق کو عوبیدؔ اِدُوم کے گھر سے داویؔد کے شہر میں خُوشی خُوشی لے آئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات