Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 8:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 ”میرے باپ داویؔد کی دِلی تمنّا تھی کہ وہ اِسرائیل کے خُدا یَاہوِہ کے نام کے لیٔے ایک بیت المُقدّس تعمیر کرایٔیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور میرے باپ داؤُد کے دِل میں تھا کہ خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا کے نام کے لِئے ایک گھر بنائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 मेरे बाप दाऊद की बड़ी ख़ाहिश थी कि रब इसराईल के ख़ुदा के नाम की ताज़ीम में घर बनाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 میرے باپ داؤد کی بڑی خواہش تھی کہ رب اسرائیل کے خدا کے نام کی تعظیم میں گھر بنائے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 8:17
6 حوالہ جات  

تَب داویؔد بادشاہ اَپنے پاؤں پر اُٹھ کھڑے ہُوئے اَور فرمایا: ”اَے میرے بھائیوں اَور میرے لوگوں، میری سُنو! میرے دِل میں تھا کہ یَاہوِہ کے عہد کے صندُوق کے لیٔے آرامگاہ اَور اَپنے خُدا کے قدموں کے لیٔے مسند بناؤں اَور مَیں نے اُس کی تعمیر کرنے کی تیّاری بھی کی تھی۔


داویؔد نے شُلومونؔ سے فرمایا: ”میری دِلی تمنّا تھی کہ یَاہوِہ اَپنے خُدا کے نام کے لیٔے ایک گھر تعمیر کروں؛


لیکن یَاہوِہ نے میرے باپ داویؔد سے فرمایا، ’تمہارے دِل میں میرے نام کے لیٔے ایک بیت المُقدّس تعمیر کرنے کا خیال آنا، یقیناً بہت ہی عُمدہ ہے۔


جَب تک کہ میں یَاہوِہ کے لیٔے کویٔی مقام، اَور یعقوب کے قادر خُدا کے لیٔے کویٔی مَسکن نہ ڈھونڈ لُوں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات