Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 7:44 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 بڑا حوض اَور اُس کے نیچے بَارہ بَیل۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 اور وہ بڑا حَوض اور بڑے حَوض کے نِیچے کے بارہ بَیل۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 हौज़ बनाम समुंदर, इसे उठानेवाले बैल के 12 मुजस्समे,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 حوض بنام سمندر، اِسے اُٹھانے والے بَیل کے 12 مجسمے،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 7:44
3 حوالہ جات  

اَور یہ حوض کانسے کے بَارہ بَیلوں کے اُوپر رکھّا گیا تھا؛ جِن میں سے تین کا مُنہ شمال کی طرف، تین کا مغرب، تین کا جُنوب اَور تین کا مشرق کی طرف تھا۔ حوض اُن کے سِروں پر ٹِکا ہُوا تھا اَور اُن کے پیچھے والے دھڑ اَندر کی طرف تھے۔


پھر شُلومونؔ نے ڈھالی ہُوئی دھات کا پانی کا ایک بڑا حوض بنوایا جِس کی شکل گول تھی اَورجو ایک کنارے سے دُوسرے کنارے تک دس ہاتھ اَور اُونچا پانچ ہاتھ تھا اَور پیمائش کے لحاظ سے اُس کا گھیرا تیس ہاتھ تھا۔


دس گاڑیاں اَور اُن پر رکھے ہویٔے دس حوض،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات