Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 6:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اِسی طرح دُوسرے کروب کا بازو بھی دس ہاتھ اُونچا تھا، اَور دونوں کروبیم جِسامت اَور بناوٹ میں یکساں تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور دس ہی ہاتھ کا دُوسرا کرُّوبی تھا۔ دونوں کرُّوبی ایک ہی ناپ اور ایک ہی صُورت کے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 6:25
3 حوالہ جات  

پہلے کروب کے دونوں پر اَور بازو، پانچ پانچ ہاتھ کے برابر تھے، ایک بازو کے سِرے سے لے کر دُوسرے بازو کے سِرے تک لمبائی دس ہاتھ تھی۔


اَور ہر ایک کروب کی اُونچائی دس ہاتھ تھی۔


آدمؔ کو نکال دینے کے بعد خُدا نے باغِ عدنؔ کے مشرق کی طرف کروبیوں کو اَور چاروں طرف گھُومنے والی شُعلہ زن تلوار کو رکھا تاکہ وہ زندگی کے درخت کی طرف جانے والے راستہ کی حِفاظت کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات