Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 6:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَور شُلومونؔ نے بیت المُقدّس کی اَندرونی دیواروں پر دیودار کے پرت دار لکڑی لگائی اَور بیت المُقدّس کو فرش سے لے کر چھت تک دیودار کی پٹّیوں سے سجا دیا اَور بیت المُقدّس کے فرش کو صنوبر کی پٹریوں سے ڈھانپ دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور اُس نے اندر گھر کی دِیواروں پر دیودار کے تختے لگائے۔ اِس گھر کے فرش سے چھت کی دِیواروں تک اُس نے اُن پر لکڑی لگائی اور اُس نے اُس گھر کے فرش کو صنَوبر کے تختوں سے پاٹ دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 तो अंदरूनी दीवारों पर फ़र्श से लेकर छत तक देवदार के तख़्ते लगाए गए। फ़र्श पर जूनीपर के तख़्ते लगाए गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 تو اندرونی دیواروں پر فرش سے لے کر چھت تک دیودار کے تختے لگائے گئے۔ فرش پر جونیپر کے تختے لگائے گئے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 6:15
4 حوالہ جات  

اَور اُنہُوں نے ایک دیوانِ خاص تعمیر کروایا جہاں اُن کا شاہی تخت لگایا جانا تھا اَور وہاں سے وہ عدالت کرنے والے تھے۔ اَور شُلومونؔ نے اُسے فرش سے لے کر چھت تک دیودار کی پٹّیوں سے ڈھنکوا دیا۔


اَور داویؔد اَور تمام بنی اِسرائیل کا گھرانا اَپنی ساری قُوّت کے ساتھ یَاہوِہ کے آگے صنوبر کی لکڑی سے بنے ہر قِسم کے ساز سِتار، بربط، دف، خنجری اَور جھانجھ اَیسے سازوں کو بجاتے ہُوئے خُوشی منا رہے تھے۔


اگر وہ ایک دیوار ہوتی، تو ہم اُسے چاندی کے بُرج سے سجاتے۔ اگر وہ ایک دروازہ ہوتی، تو ہم اُسے دیودار کے چوکھٹ سے محفوظ رکھتے۔


ساتھ ہی ساتھ، آستانے، جھروکے اَور اُن تینوں کے اطراف کے برامدے۔ الغرض ہر شَے جو آستانے سے پرے تھی خُود آستانے کے ساتھ لکڑی سے ڈھانکی گئی تھی۔ فرش، کھڑکیوں تک کی دیوار اَور کھڑکیاں بھی ڈھکی ہُوئی تھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات