Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 5:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 شُلومونؔ نے حِیرامؔ کے پاس یہ پیغام بھیجا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اور سُلیماؔن نے حِیراؔم کو کہلا بھیجا کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 तब सुलेमान ने हीराम को पैग़ाम भेजा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 تب سلیمان نے حیرام کو پیغام بھیجا،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 5:2
3 حوالہ جات  

اَور شُلومونؔ نے صُورؔ کے بادشاہ حِیرامؔ کو یہ پیغام بھیجا: ”جَیسے آپ نے میرے باپ داویؔد کے لئے دیودار کی لکڑی بھیجی تھی تاکہ وہ اَپنے لیٔے ایک محل کی تعمیر کرا سکیں، وَیسے ہی دیودار کی لکڑی مُجھے بھی بھیجیں۔


”تُمہیں مَعلُوم ہے کہ میرے باپ داویؔد کے خِلاف تمام قوموں نے چاروں طرف سے جنگ چھیڑ رکھّی تھی اَور جَب تک کہ یَاہوِہ نے اُن کے سارے دُشمنوں کو اُن کے پاؤں کے نیچے نہ کر دیا، تَب تک وہ یَاہوِہ اَپنے خُدا کے نام کی خاطِر ایک بیت المُقدّس تعمیر کرنے میں ناکامیاب ہی رہے تھے۔


اَور اُس کے دسترخوان کے کھانوں کو اَور اُس کے درباریوں کی نشست اَور اُس کے خدمت گار مُلازمین کے لباس کو اَور ساقیوں کو اُن کی پوشاک کو اَور اُس زینے کو جِس سے شُلومونؔ ایک بڑے جلوس کے ساتھ یَاہوِہ کے بیت المُقدّس میں کس طرح داخل ہوتے تھے تو اُس کے ہوش اُڑ گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات