Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 5:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اَور شُلومونؔ نے حِیرامؔ کو اُس کے شاہی گھرانے کے لیٔے بیس ہزار کور گیہُوں اَور بیس ہزار بَت زَیتُون کا تیل بطور رسد مُہیّا کرتا رہا۔ شُلومونؔ کی طرف سے حِیرامؔ کو یہ رسد سال بسال پہُنچتی رہی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور سُلیماؔن نے حِیراؔم کو اُس کے گھرانے کے کھانے کے لِئے بِیس ہزار کور گیہُوں اور بِیس کور خالِص تیل دِیا۔ اِسی طرح سُلیماؔن حِیراؔم کو سال بسال دیتا رہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 मुआवज़े में सुलेमान उसे सालाना तक़रीबन 32,50,000 किलोग्राम गंदुम और तक़रीबन 4,40,000 लिटर ज़ैतून का तेल भेजता रहा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 معاوضے میں سلیمان اُسے سالانہ تقریباً 32,50,000 کلو گرام گندم اور تقریباً 4,40,000 لٹر زیتون کا تیل بھیجتا رہا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 5:11
9 حوالہ جات  

اَور مَیں تمہارے خادِموں یعنی لکڑی کاٹنے والوں کو بیس ہزار کور گیہُوں اَور بیس ہزار کور جَو، بیس ہزار بَت انگور کا شِیرہ اَور بیس ہزار بَت زَیتُون کا تیل دُوں گا۔“


شُلومونؔ کی روزانہ کی رسد اِن اَشیا پر مُشتمل تھی، پانچ ہزار کِلو مَیدہ اَور دس ہزار کِلو آٹا،


ہیرودیسؔ، صُورؔ اَور صیؔدا کے لوگوں سے بڑا ناراض تھا، اِس لیٔے صیؔدا کے لوگ مِل کر اُس کے پاس آئے اَور بادشاہ کے ایک قابلِ اِعتماد ذاتی خادِم بَلستُسؔ کو اَپنا حامی بنا کر بادشاہ سے صُلح کی درخواست کی کیونکہ اُنہیں بادشاہ کے مُلک سے رسد پہُنچتی تھی۔


اِس طرح حِیرامؔ نے شُلومونؔ کو جِتنی دیودار اَور صنوبر کی لکڑیاں چاہئے تھیں مُہیّا کر دیں۔


بنی زیراحؔ: زِمریؔ، ایتھانؔ، ہیمانؔ، کال کولؔ اَور داراؔ۔ کُل پانچ بیٹے تھے۔


بنی مِراریؔ: محلیؔ، اُس کا بیٹا لِبنیؔ، اُس کا بیٹا شِمعیؔ، اُس کا بیٹا عُزّاہ،


شُلومونؔ بادشاہ کو دولت اَور حِکمت کے لحاظ سے رُوئے زمین کے تمام بادشاہوں پر فوقیت حاصل تھی۔


اَے یَاہوِہ، میرے نَجات بخشنے والے خُدا! میں رات دِن آپ کے سامنے روتے ہُوئے فریاد کرتا ہُوں۔


میں یَاہوِہ کی بڑی شفقت و مَحَبّت کے نغمہ ہمیشہ گاؤں گا؛ میں پُشت در پُشت اَپنے مُنہ سے آپ کی وفاداری کا بَیان کرتا رہُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات