Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 4:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اُن کے نام یہ ہیں: اِفرائیمؔ کے پہاڑی علاقہ میں بِن حُورؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اُن کے نام یہ ہیں۔ اِفرائِیم کے کوہِستانی مُلک میں بِن حُور۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 दर्जे-ज़ैल इन अफ़सरों और उनके इलाक़ों की फ़हरिस्त है। बिन-हूर : इफ़राईम का पहाड़ी इलाक़ा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 درجِ ذیل اِن افسروں اور اُن کے علاقوں کی فہرست ہے۔ بن حور: افرائیم کا پہاڑی علاقہ،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 4:8
5 حوالہ جات  

اَور اَہرونؔ کے بیٹے الیعزرؔ نے وفات پائی اَور اُسے اُس کے بیٹے فِنحاسؔ کی پہاڑی پر گِبعہؔ میں دفن کیا گیا جو اُسے اِفرائیمؔ کے کوہستانی مُلک میں دی گئی تھی۔


اُن دِنوں اِسرائیل کا کویٔی بادشاہ نہ تھا۔ تَب ایک لیوی نے جو اِفرائیمؔ کے کوہستانی مُلک کے دُور کے علاقہ میں رہتا تھا یہُوداہؔ کے بیت لحمؔ کی ایک عورت کو اَپنی داشتہ بنا لیا۔


اِفرائیمؔ کے کوہستانی مُلک کے میکاہؔ نام کے ایک شخص نے


اَور شُلومونؔ نے سارے بنی اِسرائیل کے صوبے کے اُوپر بَارہ حاکم مُقرّر کیٔے تھے، جو بادشاہ اَور اُس کے محل کے لیٔے رسد پہُنچاتے تھے۔ ہر ایک کو سال میں مہینے بھر رسد پہُنچانی پڑتی تھی۔


اُنہُوں نے یہوشُعؔ کے اَپنے مطالبہ کے مُطابق اِفرائیمؔ کے کوہستانی مُلک میں تِمنتھ سیراؔہ شہر اُنہیں دے دیا جَیسا کہ یَاہوِہ نے حُکم دیا تھا اَور وہ اُس شہر کو تعمیر کرکے اُس میں بس گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات