Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 4:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور احیشار شاہی محل کا دیوان تھا۔ اَور ادُونِیرامؔ بِن عبداؔ، خراج کا داروغہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور اخِیسر محلّ کا دِیوان اور عبدا کا بیٹا ادوؔنرام بیگار کا مُنصرِم تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 महल का इंचार्ज : अख़ीसर, बेगारियों का इंचार्ज : अदूनीराम बिन अबदा

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 محل کا انچارج: اخی سر، بےگاریوں کا انچارج: ادونیرام بن عبدا

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 4:6
8 حوالہ جات  

تَب رحُبعامؔ بادشاہ نے ادورامؔ کو بنی اِسرائیل کے پاس بھیجا جو خراج کا داروغہ تھا لیکن تمام اِسرائیلیوں نے اُسے سنگسار کرکے مار ڈالا۔ یہ دیکھ کر رحُبعامؔ بادشاہ بغیر دیر کئے اَپنے رتھ پر سوار ہوکر اَپنی جان بچا کر یروشلیمؔ کو فرار ہو گیا۔


اَور بادشاہ شُلومونؔ نے یَاہوِہ کا بیت المُقدّس، اَپنا محل، مِلّوؔ، یروشلیمؔ کی فصیل اَور حَصورؔ، مگِدّوؔ اَور گِزرؔ کو تعمیر کرنے کے لیٔے جِن لوگوں کو زبردستی بیگاری کے کام پر لگایا تھا اُن کی تفصیل یہ ہے۔


اَور ادورامؔ خراج کا داروغہ تھا۔ اَور یہوشافاطؔ بِن احِیلودؔ مورّخ تھا۔


اَور ناتنؔ کا بیٹا عزریاہؔ اُس صوبے کے حاکموں کا سربراہ تھا۔ اَور ناتنؔ کا بیٹا زابُودؔ کاہِنؔ اَور بادشاہ کا مُشیر تھا۔


اَور شُلومونؔ نے سارے بنی اِسرائیل کے صوبے کے اُوپر بَارہ حاکم مُقرّر کیٔے تھے، جو بادشاہ اَور اُس کے محل کے لیٔے رسد پہُنچاتے تھے۔ ہر ایک کو سال میں مہینے بھر رسد پہُنچانی پڑتی تھی۔


حقیقت میں یہ اُن اَقوام کی اَولاد تھیں جنہیں بنی اِسرائیل نے ہلاک نہیں کیا تھا۔ تَب شُلومونؔ نے اُنہیں بیگار کے لیٔے بھرتی کیا جَیسا کہ آج کے دِن تک اِسی عہدے پر کام کرتے ہیں۔


تَب رحُبعامؔ بادشاہ نے ادُونِیرامؔ کو بنی اِسرائیل کے پاس بھیجا جو خراج کا داروغہ تھا لیکن اِسرائیلیوں نے اُسے سنگسار کرکے مار ڈالا۔ یہ دیکھ کر رحُبعامؔ بادشاہ بغیر دیر کئے اَپنے رتھ پر سوار ہوکر اَپنی جان بچا کر یروشلیمؔ کو فرار ہو گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات