Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 4:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور بِنایاہؔ بِن یہُویدعؔ سپہ سالار تھا؛ اَور صدُوقؔ اَور ابیاترؔ کاہِنؔ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور یہویدؔع کا بیٹا بِنایاؔہ لشکر کا سردار اور صدُوؔق اور ابیاتر کاہِن تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 फ़ौज का कमाँडर : बिनायाह बिन यहोयदा, इमाम : सदोक़ और अबियातर,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 فوج کا کمانڈر: بِنایاہ بن یہویدع، امام: صدوق اور ابیاتر،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 4:4
4 حوالہ جات  

اَور بادشاہ نے بِنایاہؔ بِن یہُویدعؔ کو یُوآبؔ کی جگہ فَوج کے اُوپر سالار اَور ابیاترؔ کی جگہ صدُوقؔ کو کاہِنؔ مُقرّر کیا۔


اَور بِنایاہؔ بِن یہُویدعؔ کریتیوں اَور پِلیتھیوں کا مُنشی تھا؛ اَور داویؔد کے بیٹے کاہِنؔ تھے۔


اَور شیوا مُنشی تھا اَور صدُوقؔ اَور ابیاترؔ کاہِنؔ تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات