Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 4:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اَور محنایمؔ شہر میں عِدّوؔ کا بیٹا احینادابؔ حُکمران تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اور عِدُّو کا بیٹا اخیِنداؔب محنایم میں تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 अख़ी-नदाब बिन इद्दू : महनायम,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اخی نداب بن عِدّو: محنائم،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 4:14
7 حوالہ جات  

اَور جَب داویؔد محنایمؔ کو آئے تو ناحسؔ کا بیٹا شوبیؔ جو بنی عمُّون کے ربّہؔ سے تھا اَور عمّی ایل کا بیٹا مکیرؔ جو لُو دِبارؔ سے تھا اَور برزِلّئیؔ گِلعادی جو روگلیمؔ سے تھا


تَب داویؔد محنایمؔ کو چلےگئے اَور اَبشالومؔ تمام بنی اِسرائیلی مَردوں کے ہمراہ دریائے یردنؔ کے پار جا اُترے۔


اِس اَثنا میں ابنیرؔ بِن نیرؔ نے جو شاؤل کی فَوج کا سپہ سالار تھا، شاؤل کے بیٹے اِشبوستؔ کو ساتھ لیا اَور اُسے محنایمؔ میں لے آیا


حِشبونؔ سے رامتؔ مِصفاہؔ اَور بطُونیمؔ تک، اَور محنایمؔ سے دبیرؔ تک کا علاقہ۔


جَب یعقوب نے اُنہیں دیکھا تو کہا، ”یہ خُدا کی چھاؤنی ہے!“ اَور اُس مقام کا نام محنایمؔ رکھا۔


گادؔ کے قبیلہ سے گِلعادؔ میں راموتؔ (جو قتل کے مُلزم کے لیٔے پناہ کا شہر تھا)، محنایمؔ،


گِلعادؔ میں منشّہ کے آدھے قبیلہ پر عِدّوؔ بِن زکریاؔہ؛ بِنیامین پر یعسی ایل بِن ابنیرؔ؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات