Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 3:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 بادشاہ نے فرمایا، ”ایک عورت کہتی ہے، ’میرا بیٹا زندہ ہے اَور تمہارا بیٹا مُردہ ہے،‘ جَب کہ دُوسری کہتی ہے، ’نہیں! تمہارا بیٹا مُردہ ہے اَور میرا زندہ ہے۔‘ “

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 تب بادشاہ نے کہا ایک کہتی ہے یہ جو جِیتا ہے میرا بیٹا ہے اور مَر گیا ہے وہ تیرا بیٹا ہے اور دُوسری کہتی ہے کہ نہیں بلکہ جو مَر گیا ہے وہ تیرا بیٹا ہے اور جو جِیتا ہے وہ میرا بیٹا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 फिर बादशाह बोला, “सीधी-सी बात यह है कि दोनों ही दावा करती हैं कि ज़िंदा बच्चा मेरा है और मुरदा बच्चा दूसरी का है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 پھر بادشاہ بولا، ”سیدھی سی بات یہ ہے کہ دونوں ہی دعویٰ کرتی ہیں کہ زندہ بچہ میرا ہے اور مُردہ بچہ دوسری کا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 3:23
3 حوالہ جات  

تَب یہ عورت کہنے لگی، ”نہیں! زندہ بچّہ میرا ہے اَور مَرا ہُوا بچّہ تمہارا ہے۔“ لیکن پہلی عورت کا اِصرار یہ تھا، ”نہیں! مُردہ بچّہ تمہارا ہے اَور زندہ بچّہ میرا ہے۔“ اِس طرح وہ دونوں بادشاہ کے حُضُور بحث و تکرار کرنے لگیں۔


پھر بادشاہ نے فرمایا، ”میرے پاس ایک تلوار لاؤ۔“ چنانچہ بادشاہ کے لیٔے تلوار لائی گئی۔


راستبازوں کا دِل سوچ سمجھ کر جَواب دیتاہے، لیکن بدکار کا مُنہ بدی اُگلتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات