Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 20:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 بِن ہددؔ نے کہا، ”اگر وہ صُلح کے لیٔے نکلے ہیں تو اُنہیں زندہ پکڑ لینا اَور اگر جنگ کرنے کے لیٔے نکلے ہیں تو بھی اُنہیں زندہ ہی پکڑ لینا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اُس نے کہا اگر وہ صُلح جُو ہو کر نِکلے ہوں تو اُن کو جِیتا پکڑ لو اور اگر وہ جنگ کو نِکلے ہوں تَو بھی اُن کو جِیتا پکڑو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 बिन-हदद ने हुक्म दिया, “हर सूरत में उन्हें ज़िंदा पकड़ें, ख़ाह वह अमनपसंद इरादा रखते हों या न।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 بن ہدد نے حکم دیا، ”ہر صورت میں اُنہیں زندہ پکڑیں، خواہ وہ امن پسند ارادہ رکھتے ہوں یا نہ۔“

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 20:18
8 حوالہ جات  

اِنسان کے دِل کا تکبُّر اُس کے لیٔے ہلاکت لاتا ہے، لیکن فروتنی اُس کے لیٔے عزّت لاتی ہے۔


اَور فلسطینی نے داویؔد سے کہا، ”یہاں آؤ، میں تیرا گوشت ہَوا کے پرندوں اَور جنگلی جانوروں کو دُوں گا!“


صوبوں کے حاکموں کے جَوان فَوجی دستے سَب سے آگے روانہ ہُوئے۔ اَور بِن ہددؔ نے جاسُوسی کرنے کے لیٔے مُخبر بھیجے تھے، ”جنہوں نے اِطّلاع دی کہ سامریہؔ سے فَوج نکل چُکی ہے۔“


صوبوں کے حاکموں کے جَوان فَوجی دستے صف آرا ہوکر شہر سے باہر نکلے اَور فَوج اُن کے پیچھے تھی۔


اَبی ملیخ نے اُسے رگیدا اَور شہر کے پھاٹک تک پہُنچتے پہُنچتے کیٔی لوگ زخمی ہوکر مَر گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات