Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 18:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 ایلیّاہ نے جَواب دیا، ”ہاں، میں ہی ہُوں، ’جا کر اَپنے آقا کو بتا کہ ایلیّاہ آ گیا ہے۔‘ “

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اُس نے اُسے جواب دِیا مَیں ہی ہُوں۔ جا اپنے مالِک کو بتا دے کہ ایلیّاہؔ حاضِر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 इलियास ने जवाब दिया, “जी, मैं ही हूँ। जाएँ, अपने मालिक को इत्तला दें कि इलियास आ गया है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 الیاس نے جواب دیا، ”جی، مَیں ہی ہوں۔ جائیں، اپنے مالک کو اطلاع دیں کہ الیاس آ گیا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 18:8
5 حوالہ جات  

ہر ایک کو اُس کا حق اَدا کرو: جسے محصُول دینا چاہئے، اُسے محصُول دو؛ جِس سے خوف کرنا چاہئے، اُس سے خوف کرو؛ اَور جِس کا اِحترام کرنا چاہئے، اُس کا اِحترام کرو۔


اَور احابؔ نے عبدیاہؔ کو طلب کیا جو اُس کا شاہی محل کا دیوان تھا۔ عبدیاہؔ یَاہوِہ کا بہت خُداپرست مُومِن تھا اَور وہ یَاہوِہ کی بہت تعظیم کرتا تھا۔


اَور جَب عبدیاہؔ راستہ سے جا رہاتھا تو اُس کی مُلاقات ایلیّاہ سے ہویٔی۔ عبدیاہؔ نے اُنہیں پہچان لیا اَور زمین پر مُنہ کے بَل گِر کر اُنہیں سلام کیا اَور کہا، ”کیا حقیقت میں آپ ہی میرے ایلیّاہ آقا ہیں؟“


عبدیاہؔ نے دریافت کیا، ”مُجھ سے کیا خطا ہُوئی ہے کہ جو آپ اَپنے خادِم کو سزائے موت کے لیٔے احابؔ کے حوالہ کر رہے ہیں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات