Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 15:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَور اکتالیس سال یروشلیمؔ میں حُکمرانی کرتا رہا۔ اُس کی دادی کا نام معکہؔ تھا جو اَبی شالومؔ کی بیٹی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اُس نے اِکتالِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی۔ اُس کی ماں کا نام معکاہ تھا جو ابی سلوؔم کی بیٹی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 उस की हुकूमत का दौरानिया 41 साल था, और उसका दारुल-हुकूमत यरूशलम था। माँ का नाम माका था, और वह अबीसलूम की बेटी थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اُس کی حکومت کا دورانیہ 41 سال تھا، اور اُس کا دار الحکومت یروشلم تھا۔ ماں کا نام معکہ تھا، اور وہ ابی سلوم کی بیٹی تھی۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 15:10
7 حوالہ جات  

اَور اُس نے یروشلیمؔ میں تین سال حُکمرانی کی۔ اُس کی ماں کا نام معکہؔ تھا جو اَبی شالومؔ کی بیٹی تھی۔


اَور اُس نے یروشلیمؔ میں تین سال سلطنت کی۔ اُس کی ماں کا نام میکایاہؔ تھا جو گِبعہؔ کے باشِندے اوری ایل کی بیٹی تھی۔ اَور ابیّاہؔ اَور یرُبعامؔ کے درمیان جنگ ہُوئی۔


اُس نے اَپنی دادی معکہؔ کو بھی مادرِ ملِکہ کے عہدہ سے معزول کر دیا کیونکہ اُس نے اشیراہؔ کی پرستش کی واسطے ایک نفرت اَنگیز بُت بنایا۔ آساؔ نے اُس لکڑی کے بُت کو کٹوا ڈالا اَور اُسے قِدرُونؔ کی وادی میں جَلا دیا۔


ناحوؔر کی داشتہ کے ہاں بھی، جِس کا نام ریُومہ تھا بیٹے پیدا ہویٔے، جِن کے نام طیبحؔ، گاحمؔ، تحصؔ اَور معکہؔ ہیں۔


اَور بنی اِسرائیل کے بادشاہ یرُبعامؔ کے بیسویں سال میں آساؔ یہُودیؔہ کا بادشاہ بنا،


اَور یہوشافاطؔ پینتیس سال کا تھا جَب وہ بادشاہ بنا اَور اُس نے یروشلیمؔ میں پچّیس سال حُکمرانی کی۔ اُس کی ماں کا نام عزُوباہ تھا جو شِلحیؔ کی بیٹی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات