Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 14:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اُس وقت یرُبعامؔ کا بیٹا ابیّاہؔ بیمار ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اُس وقت یرُبعاؔم کا بیٹا ابیاؔہ بِیمار پڑا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 एक दिन यरुबियाम का बेटा अबियाह बहुत बीमार हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 ایک دن یرُبعام کا بیٹا ابیاہ بہت بیمار ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 14:1
8 حوالہ جات  

اَور ناتنؔ کے اَپنے گھر لَوٹ جانے کے بعد یَاہوِہ نے اُس بچّہ کو مارا جو داویؔد کے یہاں اورِیّاہؔ کی بیوی کے پیٹ سے پیدا ہُوا تھا بیمار ہو گیا۔


اَور فلسطینیوں نے شاؤل اَور اُس کے بیٹوں کا بڑی سرگرمی سے تعاقب کیا اَور اُس کے بیٹوں یُوناتانؔ، ابینادابؔ اَور ملکِیشوعؔ کو مار ڈالا۔


تُم اُن کے آگے سَجدہ نہ کرنا اَور نہ ہی اُن کی عبادت کرنا۔ کیونکہ مَیں یَاہوِہ تمہارا خُدا غیّور خُدا ہُوں، اَورجو مُجھ سے عداوت رکھتے ہیں مَیں اُن کی اَولاد کو تیسری اَور چوتھی پُشت تک اُن کے آباؤاَجداد کی بدکاری کی سزا دیتا ہُوں۔


اَور یرُبعامؔ نے اَپنی بیوی سے کہا، ”جا کر اَپنا حُلیہ بدل لو تاکہ کویٔی نہ پہچان سکے کہ تُم یرُبعامؔ کی بیوی ہو۔ اَور پھر شیلوہؔ کو چلی جاؤ جہاں اخیاہؔ نبی رہتے ہیں، جنہوں نے مُجھے بتایا تھا کہ میں اِس قوم کا بادشاہ بنُوں گا۔


اُس کے بعد صِدقیاہؔ بادشاہ نے اُسے آزاد کیا اَور اُسے محل میں بُلاکر پوشیدگی میں دریافت کیا، ”کیا یَاہوِہ کی طرف سے کویٔی کلام نازل ہُواہے؟“ یرمیاہؔ نے فرمایا، ”ہاں، یہ کہ آپ شاہِ بابیل کے حوالہ کر دیئے جائیں گے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات