Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 13:27 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 پھر اُس بُوڑھے نبی نے اَپنے بیٹوں سے کہا، ”میرے لیٔے گدھے پر زین کس دو،“ اَور اُنہُوں نے وَیسا ہی کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 پِھر اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا کہ میرے لِئے گدھے پر زِین کس دو۔ سو اُنہوں نے زِین کس دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 बुज़ुर्ग ने अपने बेटों को गधे पर ज़ीन कसने का हुक्म दिया,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 بزرگ نے اپنے بیٹوں کو گدھے پر زِین کسنے کا حکم دیا،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 13:27
3 حوالہ جات  

اَور جَب وہ بُوڑھا نبی جو اُس مَرد خُدا کو واپس لَوٹا لایاتھا، یہ خبر سُنی تو کہا، ”یہ وُہی مَرد خُدا ہے جِس نے یَاہوِہ کے کلام کی نافرمانی کی تھی چنانچہ یَاہوِہ نے اُسے شیر کے حوالہ کر دیا اَور اُس نے یَاہوِہ کے اُس کلام کے مُطابق جو اُنہُوں اُس مَرد خُدا سے فرمایا تھا اُسے پھاڑا اَور مار ڈالا۔“


تَب وہ بُوڑھا نبی روانہ ہُوا اَور اُس مَرد خُدا کی لاش کو راستہ میں پڑی ہویٔی اَور گدھے اَور شیر کو لاش کے پاس کھڑے پایا۔ شیر نے نہ تو اُس لاش کو کھایا تھا اَور نہ ہی اُس گدھے کو پھاڑا تھا۔


تَب اُس بُوڑھے نبی نے اَپنے لڑکوں سے کہا، ”میرے لیٔے گدھے پر زین کس دو،“ تَب اُنہُوں نے اَپنے باپ کے لیٔے گدھے پر زین کس دی، اَور وہ بُوڑھا نبی اُس پر سوار ہوکر چل دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات