۱-سلاطین 13:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ13 تَب اُس بُوڑھے نبی نے اَپنے لڑکوں سے کہا، ”میرے لیٔے گدھے پر زین کس دو،“ تَب اُنہُوں نے اَپنے باپ کے لیٔے گدھے پر زین کس دی، اَور وہ بُوڑھا نبی اُس پر سوار ہوکر چل دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 سو اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا میرے لِئے گدھے پر زِین کس دو۔ پس اُنہوں نے اُس کے لِئے گدھے پر زِین کِس دِیا اور وہ اُس پر سوار ہُؤا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 बाप ने हुक्म दिया, “मेरे गधे पर जल्दी से ज़ीन कसो!” बेटों ने ऐसा किया तो वह उस पर बैठकर باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 باپ نے حکم دیا، ”میرے گدھے پر جلدی سے زِین کسو!“ بیٹوں نے ایسا کیا تو وہ اُس پر بیٹھ کر باب دیکھیں |