Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 11:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اُن کے حرم میں سات سَو بیویاں تھیں جو شاہی خاندانوں سے تھیں اَور تین سَو داشتائیں تھیں اَور اُن کی بیویوں نے شُلومونؔ کو گُمراہ کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور اُس کے پاس سات سَو شاہزادِیاں اُس کی بِیویاں اور تِین سَو حرمیں تِھیں اور اُس کی بِیوِیوں نے اُس کے دِل کو پھیر دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 उस की शाही ख़ानदानों से ताल्लुक़ रखनेवाली 700 बीवियाँ और 300 दाश्ताएँ थीं। इन औरतों ने आख़िरकार उसका दिल रब से दूर कर दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اُس کی شاہی خاندانوں سے تعلق رکھنے والی 700 بیویاں اور 300 داشتائیں تھیں۔ اِن عورتوں نے آخرکار اُس کا دل رب سے دُور کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 11:3
12 حوالہ جات  

میں ابھی تلاش کر ہی رہاتھا لیکن پا نہیں رہاتھا، تو مَیں نے ہزاروں میں ایک راست مَرد کو پایا، لیکن اُن تمام میں ایک بھی راست عورت نہ تھی۔


اَور اِس کے بعد رحُبعامؔ اَبشالومؔ کی بیٹی معکہؔ کو اَپنی سَب بیویوں اَور داشتاؤں سے زِیادہ مَحَبّت کرتا تھا۔ کُل مِلا کر اُس کی اٹھّارہ بیویاں اَور ساٹھ داشتاؤں سے اٹّھائیس بیٹے اَور ساٹھ بیٹیاں پیدا ہُوئی تھیں۔


وہ عُفرہؔ میں اَپنے باپ کے گھر گیا اَور اَپنے ستّر بھائیوں کو جو یرُبّعلؔ کے بیٹے تھے ایک ہی پتّھر پر قتل کر دیا۔ لیکن یرُبّعلؔ کا سَب سے چھوٹا بیٹا یُوتامؔ چھُپ گیا اَور بچ نِکلا۔


بادشاہ اَپنے واسطے بہت سِی بیویاں بھی نہ رکھّے ورنہ اُس کا دِل بہک جائے گا۔ وہ زِیادہ مقدار میں چاندی اَور سونا بھی جمع نہ کرے۔


گو بادشاہ کی ساٹھ ملِکائیں اَور اسّی داشتاؤں، اَور بے شُمار کنواریاں بھی ہُوں۔


مگر میری کبُوتری، میری کامل ساتھی، بے نظیر ہے، اَپنی ماں کی واحد بیٹی، اَور اَپنی والدہ کی لاڈلی ہے۔ خادِماؤں نے اُسے دیکھ کر مُبارک کہا؛ ملِکاؤں اَور داشتاؤں نے اُس کی تعریف کی۔


وہ اُن کی بیٹیوں سے بیاہ کرتے اَور اَپنی بیٹیاں اُن کے بیٹوں کو دیتے تھے اَور اُن کے معبُودوں کی پرستش کرتے تھے۔


اَور آج ہی جَب اِس واقعہ کی خبر فارسؔ اَور مِدائی کی سَب ملِکاؤں کو ہوگی تو وہ تمام بادشاہ کے اُمرا بھی اَیسا ہی رویّہ اپنانے لگیں گی اَور سلطنت میں چاروں طرف نفرت و غُصّہ کی لہر دَوڑ جائے گی۔


مَیں نے اَپنے لیٔے سونا اَور چاندی اَور بادشاہوں اَور صوبوں کے خزانے جمع کئے۔ مَیں نے گانے والے مَرد خواتین اَور خُوبصورت لونڈیاں فراہم کیں جو اِنسان کے لیٔے اسبابِ عیش ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات