۱-سلاطین 10:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ17 اَور اُس نے گڑھے ہویٔے سونے کی تین سَو چُھوٹی ڈھالیں بھی بنوائیں اَور ہر ایک ڈھال میں تقریباً ساڑھے تین کِلو سونا لگا تھا۔ اَور بادشاہ نے اُنہیں اَپنے لبانونؔ کے جنگل کے محل میں رکھوا دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور اُس نے گھڑے ہُوئے سونے کی تِین سَو سِپریں بنائِیں۔ ایک ایک سِپر میں ڈیڑھ سیر سونا لگا اور بادشاہ نے اُن کو لُبنانی بَن کے گھر میں رکھّا۔ باب دیکھیں |