Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 1:43 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 یُوناتانؔ نے ادُونیّاہؔ کو جَواب دیا، ”ہرگز نہیں، ہمارے آقا داویؔد بادشاہ نے شُلومونؔ کو بادشاہ بنا دیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

43 یُونتن نے ادُونیّاہ کو جواب دِیا کہ واقِعی ہمارے مالِک داؤُد بادشاہ نے سُلیماؔن کو بادشاہ بنا دِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

43 यूनतन ने जवाब दिया, “अफ़सोस, ऐसा नहीं है। हमारे आक़ा दाऊद बादशाह ने सुलेमान को बादशाह बना दिया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

43 یونتن نے جواب دیا، ”افسوس، ایسا نہیں ہے۔ ہمارے آقا داؤد بادشاہ نے سلیمان کو بادشاہ بنا دیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 1:43
2 حوالہ جات  

اَور یُوآبؔ یہ کہہ ہی رہاتھا کہ ابیاترؔ کاہِنؔ کا بیٹا یُوناتانؔ وہاں آ پہُنچا۔ ادُونیّاہؔ نے اُس سے کہا، ”اَندر آ جاؤ۔ تُم لائق آدمی ہو اَور ضروُر کویٔی اَچھّی خبر لایٔے ہوگے۔“


اَور بادشاہ نے صدُوقؔ کاہِنؔ، ناتنؔ نبی، بِنایاہؔ بِن یہُویدعؔ، کریتیوں اَور پِلیتھیوں کو شُلومونؔ کے ساتھ بھیجا ہے اَور اُنہُوں نے شُلومونؔ کو بادشاہ کے خچّر پر سوار کروایاہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات