Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 1:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 وہ لڑکی بڑی خُوبصورت تھی؛ وہ بادشاہ کی خبرگیری اَور خدمت کرنے لگی۔ لیکن بادشاہ نے اُس کے ساتھ کویٔی جنسی تعلّقات نہیں رکھّے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور وہ لڑکی بُہت شِکیل تھی۔ سو وہ بادشاہ کی خبر گِیری اور اُس کی خِدمت کرنے لگی لیکن بادشاہ اُس سے واقِف نہ ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 अब से वह उस की ख़िदमत में हाज़िर होती और उस की देख-भाल करती रही। लड़की निहायत ख़ूबसूरत थी, लेकिन बादशाह ने कभी उससे सोहबत न की।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اب سے وہ اُس کی خدمت میں حاضر ہوتی اور اُس کی دیکھ بھال کرتی رہی۔ لڑکی نہایت خوب صورت تھی، لیکن بادشاہ نے کبھی اُس سے صحبت نہ کی۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 1:4
6 حوالہ جات  

لیکن یِسوعؔ کی پیدائش ہونے تک وہ اُن سے دُور رہے، اَور حضرت یُوسیفؔ نے بچّے کا نام یِسوعؔ رکھا۔


تَب اُنہُوں نے بنی اِسرائیل کی ساری مملکت میں ایک خُوبصورت لڑکی کو تلاش کرنا شروع کر دیا اَور اُنہیں ایک لڑکی اَبیشگ شُونمیت مِل گئی اَور وہ اُسے بادشاہ کے پاس لے آئے۔


اُسی وقت حگِیّت کے بیٹے ادُونیّاہؔ نے خُود کو بُلند کرتے ہویٔے یہ اعلان کر دیا، ”اگلا بادشاہ مَیں ہُوں۔“ اُس نے اَپنے لیٔے رتھ اَور گھوڑے اَور اَپنے آگے آگے دَوڑنے کے لیٔے پچاس آدمی بھی تیّار کر لیٔے۔


لہٰذا ادُونیّاہؔ نے کہا، ”مہربانی کرکے شُلومونؔ بادشاہ سے کہہ کہ وہ اَبیشگ شُونمیت کی شادی مُجھ سے کرا دیں۔ وہ آپ کی بات ہرگز نہ ٹالیں گے۔“


اُس نے کہا، ”اَبیشگ شُونمیت کی شادی اَپنے بھایٔی ادُونیّاہؔ سے کرانے کی اِجازت دے دو۔“


جَب وہ مِصر میں داخل ہونے کو تھے، تو اُنہُوں نے اَپنی بیوی سارَیؔ سے کہا، ”مَیں جانتا ہُوں کہ تُو کِس قدر خُوبصورت عورت ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات