Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 15:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 اَور ہم بھی کیوں ہر وقت خطرہ میں پڑے رہتے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 اور ہم کیوں ہر وقت خطرہ میں پڑے رہتے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 और हम भी हर वक़्त अपनी जान ख़तरे में क्यों डाले हुए हैं?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 اور ہم بھی ہر وقت اپنی جان خطرے میں کیوں ڈالے ہوئے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 15:30
8 حوالہ جات  

گمنام ہیں تو بھی مشہُور ہیں؛ مُردوں کی طرح ہیں پھر بھی زندہ ہیں؛ مار کھاتے رہتے ہیں مگر ہلاک نہیں کیٔے جاتے؛


اَے بھائیو اَور بہنوں! اگر مَیں اَب تک ختنہ کی مُنادی کرتا ہُوں تو کِس وجہ سے ستایا جا رہا ہُوں؟ اگر مَیں ختنہ کی تعلیم دیتا تو صلیب کسی کے لیٔے ٹھوکر کا باعث نہ ہوتی جِس کی میں مُنادی کرتا ہُوں۔


اَے بھائیو، میں خُداوؔند المسیح یِسوعؔ میں تُم پر اِسی فخر کی قَسم کھا کر کہتا ہُوں کہ میں تو ہر روز موت کے مُنہ میں جاتا ہُوں۔


کشتی چلی جا رہی تھی کہ یِسوعؔ کو نیند آ گئی۔ اَچانک جھیل پر طُوفانی ہَوا چلنے لگی اَور اُن کی کشتی میں پانی بھرنے لگا اَور وہ بڑے خطرے میں پڑ گیٔے۔


اگر مُردوں کی قیامت ہے ہی نہیں تو وہ لوگ کیا کریں گے جو مُردوں کی خاطِر پاک غُسل لیتے ہیں؟ اگر مُردے زندہ ہی نہیں ہوتے تو پھر اُن کے لیٔے پاک غُسل کیوں لیا جاتا ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات