۱-کرنتھیوں 14:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ21 توریت میں لِکھّا ہے خُداوؔند فرماتے ہیں: ”میں اِس اُمّت سے بیگانہ زبانوں میں اَور بیگانہ ہونٹوں سے باتیں کروں گا، پھر بھی اُمّت کے لوگ میری نہ سُنیں گے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 تَورَیت میں لِکھا ہے کہ خُداوند فرماتا ہے مَیں بیگانہ زُبان اور بیگانہ ہونٹوں سے اِس اُمّت سے باتیں کرُوں گا تَو بھی وہ میری نہ سُنیں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 शरीअत में लिखा है, “रब फ़रमाता है कि मैं ग़ैरज़बानों और अजनबियों के होंटों की मारिफ़त इस क़ौम से बात करूँगा। लेकिन वह फिर भी मेरी नहीं सुनेंगे।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 شریعت میں لکھا ہے، ”رب فرماتا ہے کہ مَیں غیرزبانوں اور اجنبیوں کے ہونٹوں کی معرفت اِس قوم سے بات کروں گا۔ لیکن وہ پھر بھی میری نہیں سنیں گے۔“ باب دیکھیں |