Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 12:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 بَدن ایک عُضو پر نہیں بَلکہ بہت سے اَعضا پر مُشتمل ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 چُنانچہ بدن میں ایک ہی عُضو نہیں بلکہ بُہت سے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 बदन के बहुत-से हिस्से होते हैं, न सिर्फ़ एक।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 بدن کے بہت سے حصے ہوتے ہیں، نہ صرف ایک۔

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 12:14
6 حوالہ جات  

پس جھُوٹ بولنا چھوڑکر ہر شخص اَپنے پڑوسی سے سچ بولے، کیونکہ ہم سَب ایک ہی بَدن کے اَعضا ہیں۔


اگر وہ سَب ایک ہی عُضو ہوتے تو بَدن کہاں ہوتا؟


بَدن ایک ہے مگر اُس کے اَعضا بہت سے ہیں اَور جَب یہ بہت سے اَعضا مِل جاتے ہیں تو ایک تن ہو جاتے ہیں۔ اِسی طرح المسیح بھی ہیں۔


اگر پاؤں کہے، ”چونکہ میں ہاتھ نہیں اِس لیٔے بَدن کا حِصّہ نہیں،“ تو کیا وہ اِس سبب سے بَدن سے جُدا تو نہیں؟


مگر اَب اَعضا تو کیٔی ہیں لیکن بَدن ایک ہی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات