۱-کرنتھیوں 11:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ14 کیا فِطرت خُود بھی یہ نہیں سِکھاتی کہ اگر کسی مَرد کے سَر کے بال لمبے ہوں تُو یہ اُس کے لیٔے شرم کی بات ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 کیا تُم کو طبعی طَور پر بھی معلُوم نہیں کہ اگر مَرد لمبے بال رکھّے تو اُس کی بے حُرمتی ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 क्या फ़ितरत भी यह नहीं सिखाती कि लंबे बाल मर्द की बेइज़्ज़ती का बाइस हैं باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 کیا فطرت بھی یہ نہیں سکھاتی کہ لمبے بال مرد کی بےعزتی کا باعث ہیں باب دیکھیں |