9 اُس کی بیوی ہُودشؔ کے بطن سے یُوبابؔ، ضِبیاہؔ، میشاؔ، اَور ملکامؔ،
9 اور اُس کی بِیوی ہُودؔس کے بطن سے یُوباؔب اور ضِبیہ اور میسا اور ملکاؔم۔
اَور شحریمؔ سے مُوآب کے مُلک میں اَپنی دونوں بیویوں حُوشیمؔ اَور بعراہؔ کو چھوڑدینے کے بعد جو لڑکے پیدا ہُوئے یہ ہیں:
اَور یعُوضؔ، سکیاہؔ اَور مِرمہؔ۔ اُس کے یہ بیٹے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے۔