۱-تواریخ 8:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ7 نَعمانؔ، اخیاہؔ اَور گیراؔ جِس نے اُنہیں مُلک بدر کیا اَور جِس سے عُزّاؔ اَور اخیہُودؔ پیدا ہُوئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 یعنی نعماؔن اور اخیاہ اور جِیرا۔ یہ اِن کو اسِیر کر کے لے گیا تھا اور اُس سے عُزّا اور اخیِحُود پَیدا ہُوئے۔ باب دیکھیں |