2 نُوحاہؔ چوتھا اَور رافاؔ پانچواں تھا۔
2 چَوتھا نُوحہ اور پانچواں رفا۔
2 नूहा और रफ़ा थे।
2 نوحہ اور رفا تھے۔
بِنیامین کا پہلوٹھا بیٹا بَیلعؔ تھا۔ اَشبیلؔ اُس کا دُوسرا بیٹا اَور احرحؔ تیسرا بیٹا تھا۔
بَیلعؔ کے بیٹے: ادّارؔ، گیراؔ، اَبِیہُودؔ،
بِنیامین کے تین بیٹے تھے: بَیلعؔ، بِکیؔر اَور یدیع ایل۔