Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 بِنیامین کے تین بیٹے تھے: بَیلعؔ، بِکیؔر اَور یدیع ایل۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 بنی بِنیمِین یہ ہیں۔ بالعؔ اور بکرؔ اور یدیعیلؔ۔ یہ تِینوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 बिनयमीन के तीन बेटे बाला, बकर और यदियएल थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 بن یمین کے تین بیٹے بالع، بکر اور یدیع ایل تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:6
6 حوالہ جات  

بِنیامین کے بیٹے: بَیلعؔ، بِکیؔر، اَشبیلؔ، گیراؔ، نَعمانؔ، اِخیؔ، رَوشؔ، مُپّیم، حُفّیمؔ اَور اردؔ۔


وہ رشتہ دار جو جنگجو مَرد تھے اَور یِسَّکاؔر کے تمام برادریوں سے تعلّق رکھتے تھے اُن کی کُل تعداد اُن کے نَسب ناموں کے مُطابق ستاسی ہزار تھی۔


بنی بَیلعؔ: اِضبُنؔ، عُزّی، عُزّی ایل، یریموتؔ اَور عیری۔ یہ کل پانچ جو اَپنے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے۔ یہ اَپنے نَسب ناموں کے مُطابق بائیس ہزار چونتیس جنگجو مَرد تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات