Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 مکیرؔ کی بیوی معکہؔ نے ایک بیٹے کو پیدا کیا اَور اُس کا نام پِریسؔ رکھا اَور اُس کے بھایٔی کا نام شِرِسؔ تھا اَور اُس کے بیٹے اولامؔ اَور رِقیمؔ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اور مکِیرؔ کی بِیوی معکہ ؔکے ایک بیٹا ہُؤا اور اُس نے اُس کا نام فرسؔ رکھّا اور اُس کے بھائی کا نام شرؔس تھا اور اُس کے بیٹے اَولاؔم اور رقمؔ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 मकीर की बीवी माका के मज़ीद दो बेटे फ़रस और शरस पैदा हुए। शरस के दो बेटे औलाम और रक़म थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 مکیر کی بیوی معکہ کے مزید دو بیٹے فرس اور شرس پیدا ہوئے۔ شرس کے دو بیٹے اُولام اور رقم تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:16
3 حوالہ جات  

ناحوؔر کی داشتہ کے ہاں بھی، جِس کا نام ریُومہ تھا بیٹے پیدا ہویٔے، جِن کے نام طیبحؔ، گاحمؔ، تحصؔ اَور معکہؔ ہیں۔


حُفّیمؔ اَور شُفّیمؔ کی ایک بہن تھی جِس کا نام معکہؔ تھا جِس سے مکیرؔ نے بیاہ کر لیا۔ دُوسرے کا نام ضلافحادؔ تھا جِس کی صِرف بیٹیاں ہی تھیں۔


اولامؔ کا بیٹا: بدانؔ تھا۔ یہ گِلعادؔ بِن مکیرؔ بِن منشّہ کے پرپوتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات