Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 بنی عیرؔ: حُوشیمؔ یا شُفّیمؔ اَور حُفّیمؔ تھے اَور حُشیمؔ احیرؔ کے بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور سُفِّیم اور حُفِّیم عِیر کے بیٹے اور حشِیم اِحیر کا بیٹا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 सुफ़्फ़ी और हुफ़्फ़ी ईर की और हुशी अख़ीर की औलाद थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 سُفّی اور حُفّی عیر کی اور حُشی احیر کی اولاد تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:12
7 حوالہ جات  

حُفّیمؔ اَور شُفّیمؔ کی ایک بہن تھی جِس کا نام معکہؔ تھا جِس سے مکیرؔ نے بیاہ کر لیا۔ دُوسرے کا نام ضلافحادؔ تھا جِس کی صِرف بیٹیاں ہی تھیں۔


بِنیامین کے بیٹے: بَیلعؔ، بِکیؔر، اَشبیلؔ، گیراؔ، نَعمانؔ، اِخیؔ، رَوشؔ، مُپّیم، حُفّیمؔ اَور اردؔ۔


یدیع ایل کے یہ تمام بیٹے اَپنے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے۔ یہ سترہ ہزار دو سَو جنگجو مَرد تھے جو جنگ کے لیٔے تیّار رہتے تھے۔


بنی نفتالی: یحصیل، گُونی، یصرؔ اَور شلُّومؔ یہ تمام بنی بِلہاہؔ تھے۔


بِنیامین کا پہلوٹھا بیٹا بَیلعؔ تھا۔ اَشبیلؔ اُس کا دُوسرا بیٹا اَور احرحؔ تیسرا بیٹا تھا۔


اَور گیراؔ، شپوپانؔ اَور حُورامؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات