Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 یدیع ایل کے یہ تمام بیٹے اَپنے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے۔ یہ سترہ ہزار دو سَو جنگجو مَرد تھے جو جنگ کے لیٔے تیّار رہتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 یہ سب یدع ایل کے بیٹے جو اپنے آبائی خاندانوں کے سردار اور زبردست سُورما تھے ستّرہ ہزار دو سَو تھے جو لشکر کے ساتھ جنگ پر جانے کے لائِق تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 सब अपने ख़ानदानों के सरपरस्त थे। उनके 17,200 जंग करने के क़ाबिल मर्द थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 سب اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ اُن کے 17,200 جنگ کرنے کے قابل مرد تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:11
3 حوالہ جات  

یدیع ایل کا بیٹا: بِلہانؔ تھا۔ بنی بِلہانؔ: یعُوسؔ، بِنیامین، اہُودؔ، کنعانہؔ، زیتانؔ، ترشیشؔ اَور اخیشاحارؔ۔


بنی عیرؔ: حُوشیمؔ یا شُفّیمؔ اَور حُفّیمؔ تھے اَور حُشیمؔ احیرؔ کے بیٹے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات