Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 یدیع ایل کا بیٹا: بِلہانؔ تھا۔ بنی بِلہانؔ: یعُوسؔ، بِنیامین، اہُودؔ، کنعانہؔ، زیتانؔ، ترشیشؔ اَور اخیشاحارؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور یدع اؔیل کا بیٹا بِلحاؔن تھا اور بنی بِلحان یہ ہیں۔ یعوؔس اور بِنیمِین اور اہُود اور کنعاؔنہ اور زَیتاؔن اور ترسِیس اور اخی سحر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 बिलहान बिन यदियएल के सात बेटे यऊस, बिनयमीन, अहूद, कनाना, ज़ैतान, तरसीस और अख़ी-सहर थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 بِلہان بن یدیع ایل کے سات بیٹے یعوس، بن یمین، اہود، کنعانہ، زیتان، ترسیس اور اخی سحر تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:10
5 حوالہ جات  

اَور صِدقیاہؔ بِن کنعانہؔ نے اَپنے لئے لوہے کے سینگ بنوا کر اعلان کیا، ”یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ’تُم اِن سینگوں سے ارامیوں کو اِس طرح ماروگے کہ وہ نِیست و نابود ہو جایٔیں گے۔‘ “


جو اَپنے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے۔ نَسب ناموں کے مُطابق اُن کے جنگجو مَردوں کی تعداد بیس ہزار دو سَو تھی۔


یدیع ایل کے یہ تمام بیٹے اَپنے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے۔ یہ سترہ ہزار دو سَو جنگجو مَرد تھے جو جنگ کے لیٔے تیّار رہتے تھے۔


اہُودؔ کے بیٹے جو گِبعؔ میں رہنے والوں کے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے اَور جنہیں اسیر بنا کر مناحاتؔ لے جایا گیا تھا وہ یہ تھے:


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات