Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور اخِیمعضؔ سے عزریاہؔ اَور عزریاہؔ سے یوحانانؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور اخِیمعض سے عزرؔیاہ پَیدا ہُؤا اور عزرؔیاہ سے یُوحناؔن پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 अख़ीमाज़ के अज़रियाह, अज़रियाह के यूहनान

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اخی معض کے عزریاہ، عزریاہ کے یوحنان

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:9
3 حوالہ جات  

اَور احِیطوبؔ سے صدُوقؔ اَور صدُوقؔ سے اخِیمعضؔ۔


اَور یوحانانؔ سے عزریاہؔ۔ یہ وُہی عزریاہؔ تھا جو شُلومونؔ کی مَعرفت سے تعمیر کردہ یروشلیمؔ کے بیت المُقدّس میں کاہِنؔ تھا۔


تو اعلیٰ کاہِن عزریاہؔ نے جو صدُوقؔ کے خاندان کا تھا جَواب دیا، ”جَب سے لوگ اَپنی اَپنی نذرانے یَاہوِہ کے بیت المُقدّس میں لانے لگے ہیں، تَب سے ہمیں کھانے کو کافی ملتا رہاہے اَور بہت کچھ ابھی بھی باقی پڑا ہے کیونکہ یَاہوِہ نے اَپنی اُمّت کو برکت دی ہے اَور یہ بڑا ذخیرہ اُسی بقیّہ سامان کا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات