Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 5:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اُن کے رشتہ دار جِن کا اُن کے برادریوں کے لحاظ سے نَسب نامہ تحریر میں آیا یہ تھے: سردار یعی ایل اَور زکریاؔہ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور اُس کے بھائی اپنے اپنے گھرانے کے مُطابِق جب اُن کی اَولاد کا نسب نامہ لِکھا گیا یہ تھے۔ سردار یعی ایل اور زکرِ یّاہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 उनके नसबनामे में उसके भाई उनके ख़ानदानों के मुताबिक़ दर्ज किए गए हैं, सरे-फ़हरिस्त यइयेल, फिर ज़करियाह

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 اُن کے نسب ناموں میں اُس کے بھائی اُن کے خاندانوں کے مطابق درج کئے گئے ہیں، سرِفہرست یعی ایل، پھر زکریاہ

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 5:7
2 حوالہ جات  

یہُودیؔہ کے بادشاہ یُوتامؔ اَور اِسرائیل کے بادشاہ یرُبعامؔ کے ایّام میں اِن سَب کو اُن نَسب ناموں میں درج کیا گیا تھا۔


اَور اُس کا بیٹا بِیرہ جِس کو تِگلتؔ پلیسِر شاہِ اشُور اسیر کرکے لے گیا۔ بِیرہ بنی رُوبِنؔ کا سردار تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات