Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 5:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور اُس کا بیٹا بِیرہ جِس کو تِگلتؔ پلیسِر شاہِ اشُور اسیر کرکے لے گیا۔ بِیرہ بنی رُوبِنؔ کا سردار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 بعل کا بیٹا بِئیرؔہ جِس کو اسُور کا بادشاہ تِلگات پِلناصر اسِیر کر کے لے گیا۔ وہ رُوبِینیوں کا سردار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 बाल के बईरा। बईरा को असूर के बादशाह तिग्लत-पिलेसर ने जिलावतन कर दिया। बईरा रूबिन के क़बीले का सरपरस्त था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 بعل کے بئیرہ۔ بئیرہ کو اسور کے بادشاہ تِگلت پِل ایسر نے جلاوطن کر دیا۔ بئیرہ روبن کے قبیلے کا سرپرست تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 5:6
6 حوالہ جات  

تَب اِسرائیل کے خُدا نے شاہِ اشُور پُولؔ یعنی تِگلتؔ پلیسِر کے دِل میں جوش پیدا کیا اَور وہ رُوبِنیوں، گادّیوں اَور منشّہ کے آدھے قبیلہ کو اسیر کرکے لے گیا اَور اُنہیں حالاحؔ، حابُورؔ، ہاراؔ اَور دریائے گُوزانؔ کے پاس لے آیا اَور آج کے دِن تک وہ وہیں سکونت کر رہے ہیں۔


اَور شاہِ اشُور تِگلتؔ پلیسِر اُس کے پاس آیا لیکن مدد کی بجائے اُس نے اُسے تکلیف ہی دی۔


آحازؔ بادشاہ نے شاہِ اشُور تِگلتؔ پلیسِر کے پاس قاصِدوں کی مَعرفت یہ پیغام بھیجا، ”مَیں آپ کا خادِم اَور جاگیردار ہُوں۔ پَس آپ آکر مُجھے شاہِ ارام اَور شاہِ اِسرائیل سے میری حِفاظت کیجئے جو مُجھ پر حملہ کر رہے ہیں۔“


اَور شاہِ اِسرائیل پِقاحؔ کے دَورِ حُکومت میں شاہِ اشُور تِگلتؔ پلیسِر نے حملہ کیا اَور آکر عِیونؔ، بیت معکہؔ کے ابیل، ینوحاہؔ، قِدِشؔ اَور حَصورؔ گِلعادؔ، گلِیل اَور نفتالی کا سارے علاقے کو اَپنے قبضہ میں لے لیا۔ اَور وہاں کے سَب باشِندوں کو قَید کرکے اشُور لے گیا۔


اَور اُس کا بیٹا میکاہؔ، اَور اُس کا بیٹا رِیایاہؔ اَور اُس کا بیٹا بَعل،


اُن کے رشتہ دار جِن کا اُن کے برادریوں کے لحاظ سے نَسب نامہ تحریر میں آیا یہ تھے: سردار یعی ایل اَور زکریاؔہ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات