Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور تقوعؔ بِن اشہُورؔ کی دو بیویاں تھیں: حیلاہؔ اَور نعراہؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اور تقُوؔع کے باپ اشُور کی دو بِیویاں تِھیں حِیلاؔہ اور نعراؔہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 तक़ुअ के बाप अशहूर की दो बीवियाँ हीलाह और नारा थीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 تقوع کے باپ اشحور کی دو بیویاں حیلاہ اور نعرہ تھیں۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:5
3 حوالہ جات  

اَور حِضرونؔ کے کالبؔ اِفراتہؔ میں مَر جانے کے بعد اُس کی بیوی ابیّاہؔ کے بطن سے اُس کا بیٹا اشہُورؔ پیدا ہُوا جو تقوعؔ کا باپ تھا۔


اَور پنی ایل سے گدُورؔ پیدا ہُوئے اَور عزرؔ سے حُوشاہؔ پیدا ہُوئے۔ بیت لحمؔ کے باپ، اِفراتہؔ کے پہلوٹھے حُورؔ کے بیٹے یہ ہیں:


اَور نعراہؔ کے بطن سے احُوضّامؔ، حِفرؔ، تِمینیؔ اَور ہاحشتاریؔ پیدا ہُوئے۔ یہ سَب نعراہؔ کی اَولاد تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات