Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور پنی ایل سے گدُورؔ پیدا ہُوئے اَور عزرؔ سے حُوشاہؔ پیدا ہُوئے۔ بیت لحمؔ کے باپ، اِفراتہؔ کے پہلوٹھے حُورؔ کے بیٹے یہ ہیں:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور فنُوایل جدُور کا باپ اور عزر حُوسہ کا باپ تھا۔ یہ اِفراؔتہ کے پہلوٹھے حُور کے بیٹے ہیں۔ جو بَیت لحم کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 इफ़राता का पहलौठा हूर बैत-लहम का बाप था। उसके दो बेटे जदूर का बाप फ़नुएल और हूसा का बाप अज़र थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اِفراتہ کا پہلوٹھا حور بیت لحم کا باپ تھا۔ اُس کے دو بیٹے جدور کا باپ فنوایل اور حوسہ کا باپ عزر تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:4
10 حوالہ جات  

یہ فَرعوہؔ کی بیٹی بتیاہؔ کے بطن سے پیدا ہُوئے۔ جِس سے مِرِدؔ نے شادی کی تھی۔ اُس کی یہُوداہؔ کے قبیلے کی یہُودی بیوی کے بطن سے گدُورؔ کے باپ یاردؔ، شوکوہؔ کے باپ حِبرؔ اَور زنوحؔ کے باپ یقُوتی ایل۔


یہ سَب بنی کالبؔ تھے۔ اِفراتہؔ کے پہلوٹھے حُورؔ کے بیٹے: قِریت یعریمؔ کا باپ شوبلؔ۔


اَور وہ گدُورؔ کے بیرونی علاقے تک یعنی اُس وادی کے مشرق تک اَپنے گلّوں کے لیٔے چراگاہیں ڈھونڈنے گیٔے۔


اَور جَب عزُوباہ کی وفات ہو گئی تو کالبؔ نے اِفراتہؔ سے شادی کرلی۔ جِس کے بطن سے حُورؔ پیدا ہُوا۔


شعریمؔ، عدِتیَیمؔ اَور گِدیرہؔ یا گِدیرُتَعیمؔ۔ یہ چودہ شہر ہیں اَور اُن کے ساتھ دیہات بھی ہیں۔


تَب بُزرگوں اَور اُن سَب لوگوں نے جو پھاٹک پر جمع ہُوئے تھے کہا: ”ہم گواہ ہیں، جو عورت تمہارے گھر میں آ رہی ہے اُسے یَاہوِہ راخلؔ اَور لِیاہؔ کی مانند کر دے جنہوں نے باہم مِل کر اِسرائیل کا گھر آباد کیا۔ اَور تُم اِفراتہؔ میں بُلند مرتبہ پایٔے اَور بیت لحمؔ میں تمہارا نام رَوشن ہو۔


اَور بنی عیطامؔ یہ ہیں: یزرعیلؔ، اِشمع اَور اِدباشؔ۔ اَور اُن کی بہن کا نام ہاصلیلپونیؔ تھا۔


اَور تقوعؔ بِن اشہُورؔ کی دو بیویاں تھیں: حیلاہؔ اَور نعراہؔ۔


بیت لحمؔ کا باپ سالماؔ اَور بیت گادِرؔ کا باپ حارِف۔


بنی سالماؔ: بیت لحمؔ، نطُوفاتی، عطروتؔ بیت یُوآبؔ اَور مناحاتی کے آدھے لوگ اَور زوریتی،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات