۱-تواریخ 4:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ16 بنی یہللِئیلؔ یہ ہیں: زِیفؔ، زِیفاہؔ، تیرئیاؔ اَور اساريلؔ تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور یہلّلئِیل کے بیٹے یہ ہیں۔ زِیف اور زِیفہ۔ تَیرؔیاہ اور اسری ایل۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 यहल्ललेल के चार बेटे ज़ीफ़, ज़ीफ़ा, तीरियाह और असरेल थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 یہلّل ایل کے چار بیٹے زیف، زیفہ، تیریاہ اور اسرایل تھے۔ باب دیکھیں |