Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اَور شُوحاہؔ کے بھایٔی کلُوبؔ سے مِحیرؔ پیدا ہُوا جو اِشتُونؔ کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور سُوخہ کے بھائی کلُوؔب سے محِیر پَیدا ہُؤا جو اِستُوؔن کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 सूख़ा के भाई कलूब महीर का और महीर इस्तून का बाप था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 سوخہ کے بھائی کلوب محیر کا اور محیر اِستون کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:11
2 حوالہ جات  

اَور یعبِیضؔ نے اِسرائیل کے خُدا سے یہ دعا کی، ”کاش آپ مُجھے برکت دیں اَور میری سرحدوں کو بڑھائیں! اَور اِس کے علاوہ آپ کے ہاتھ میرے ساتھ ہُوں سَب بدکاریوں سے مُجھے دُور رکھیں تاکہ وہ میرے غم کا باعث نہ ہوں۔“ اَورجو کچھ اُس نے مانگا تھا، خُدا نے اُسے عطا فرمایا۔


اِشتُونؔ سے بیت رافاؔ اَور پاسیخؔ۔ اَور تِحنّہ پیدا ہُوئے۔ تِحنّہ عیرؔ ناحسؔ کا باپ تھا۔ یہی رخاہؔ کی اَولاد ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات