Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 بنی یہُوداہؔ یہ ہیں: پیریزؔ، حِضرونؔ، کرمی، حُورؔ، شوبلؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 بنی یہُوداؔہ یہ ہیں۔ فارؔص حصروؔن اور کرمی اور حُور اور سوبل۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 फ़ारस, हसरोन, करमी, हूर और सोबल यहूदाह की औलाद थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 فارص، حصرون، کرمی، حور اور سوبل یہوداہ کی اولاد تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:1
16 حوالہ جات  

یہُوداہؔ کے بیٹے: عیرؔ، اَونانؔ، شِلحؔ، پیریزؔ اَور زیراحؔ (لیکن عیرؔ اَور اَونانؔ مُلکِ کنعانؔ میں وفات پا چُکے تھے)۔ پیریزؔ کے بیٹے: حِضرونؔ اَور حمُولؔ۔


لیکن جَب اُس نے اَپنا ہاتھ واپس کھینچ لیا تَب اُس کا بھایٔی پیدا ہُوا اَور اُس نے کہا، ”تُو زبردستی نکل پڑا!“ اَور اُس کا نام پیریزؔ رکھا گیا۔


اَور نحسُونؔ عَمّیندابؔ کا، عَمّیندابؔ آرام کا، آرام اَرنی کا، اَرنی حصرونؔ کا، حصرونؔ فارصؔ کا، فارصؔ یہُوداہؔ کا بیٹا تھا،


حضرت یہُوداہؔ سے فارصؔ اَور زیراحؔ پیدا ہُوئے، اُن کی ماں کا نام تامارؔ تھا، اَور فارصؔ سے حصرونؔ، حصرونؔ سے ارام پیدا ہویٔے،


کالبؔ بِن حِضرونؔ کی بیوی عزُوباہ اَور یریعوتؔ سے یہ فرزند پیدا ہُوئے: یشرؔ، شوبابؔ اَور اردونؔ۔


بنی حِضرونؔ جو اُس سے پیدا ہُوئے: یرحمئیلؔ، رامؔ اَور کالبؔ۔


بنی پیریزؔ: حِضرونؔ اَور حمُولؔ۔


بنی یہُوداہؔ: عیرؔ، اَونانؔ اَور شِلحؔ۔ یہ تینوں یہُوداہؔ کی کنعانی بیوی بَت شُوعؔ کے بطن سے پیدا ہُوئے تھے۔ (یہُوداہؔ کا پہلوٹھا عیرؔ یَاہوِہ کی نظر میں بدکار تھا اِس لیٔے یَاہوِہ نے اُسے مار ڈالا۔)


چنانچہ، پیریزؔ کا نَسب نامہ یہ ہے: پیریزؔ سے حِضرونؔ پیدا ہُوا،


اَور الیوعینائی کے بیٹے: ہُوداویاہؔ، اِلیاشبؔ، پِلائییاہؔ، عقُّوبؔ، یوحانانؔ۔ دِلائیاہؔ اَور عنانیؔ۔ کل سات بھایٔی تھے۔


رِیایاہؔ بِن شوبلؔ سے یاحاتؔھ اَور یاحاتؔھ سے احُومائیؔ اَور لاہادؔ پیدا ہُوئے۔ یہ زَوراہتیوں کی برادری کے تھے۔


عیرؔ اَور اَونانؔ یہُوداہؔ کے بیٹے تھے لیکن وہ مُلکِ کنعانؔ میں مَر گیٔے۔


اَور یہُوداہؔ کی بہُو تامارؔ سے یہُوداہؔ کے بیٹے پیریزؔ اَور زیراحؔ پیدا ہُوئے۔ یہُوداہؔ کے کل پانچ بیٹے تھے۔


بنی کرمی: عکار، یعنی اِسرائیل کی مُصیبت، جِس نے مخصُوص کی ہُوئی چیزوں میں خیانت کرکے اِسرائیل کے لیٔے مُصیبت پیدا کی تھی۔


یہ سَب بنی کالبؔ تھے۔ اِفراتہؔ کے پہلوٹھے حُورؔ کے بیٹے: قِریت یعریمؔ کا باپ شوبلؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات