Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 3:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 پانچواں شفطیاہؔ جو ابیطالؔ کے بطن سے تھا۔ اَور چھٹا اِترِعامؔ جو اُس کی بیوی عِگلاہؔ سے تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 پانچواں سفطیاہ ابی طال کے بطن سے۔ چھٹا اِترعاؔم اُس کی بِیوی عِجلہ سے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 पाँचवाँ सफ़तियाह था जिसकी माँ अबीताल थी। छटा इतरियाम था जिसकी माँ इजला थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 پانچواں سفطیاہ تھا جس کی ماں ابی طال تھی۔ چھٹا اِترعام تھا جس کی ماں عِجلہ تھی۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 3:3
4 حوالہ جات  

اَور چھٹا اِترِعامؔ تھا جو داویؔد کی بیوی عِگلاہؔ کے بطن سے تھا۔ یہ داویؔد کے یہاں حِبرونؔ میں پیدا ہُوئے تھے۔


چوتھا ادُونیّاہؔ تھا جو حگِیّت کے بطن سے تھا۔ پانچواں شفطیاہؔ تھا جو ابیطالؔ کے بطن سے تھا


تیسرا اَبشالومؔ جو گیشُور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی معکہؔ کا بیٹا تھا۔ چوتھا ادُونیّاہؔ جو حگِیّت کے بطن سے تھا۔


یہ چھ داویؔد سے حِبرونؔ میں پیدا ہُوئے جہاں اُس نے سات سال اَور چھ مہینے تک سلطنت کی۔ داویؔد نے یروشلیمؔ میں تینتیس سال تک بادشاہی کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات